خیبر پختونخوا سولر سکیم 2025 | سولر اسکیم میں آن لائن اپلائی کریں۔

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے صوبہ کے پی کے میں بجلی اور لوڈشیڈنگ کی شدید مشکلات کا شکار غریب اور مستحق افراد کے لیے سولر اسکیم کا آغاز کیا ہے۔

Last Date: 15 February 2025

اس سولر پلان کے تحت دو درجے بنائے گئے ہیں

پہلے درجے میں: 100 یونٹس تک بجلی استعمال کرنے والے تمام صارفین کے لیے صفر مارک اپ کے ساتھ سولر سسٹم کی مفت فراہمی۔

دوسرے درجے میں:200یونٹس تک بجلی کے صارفین کے لیے 50% پارٹنرشپ اور باہم متفقہ مارک اپ کے ساتھ سولر سسٹم کی فراہمی۔

اہل گھرانے

احساس پروگرام/بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں رجسٹرڈ اہل گھرانے

معاشی طور پر پسماندہ/کم آمدنی والے گھرانے

بیواؤں/ طلاق یافتہ/ یتیموں/ شادی شدہ جوڑوں/ اقلیتوں/ خصوصی افراد/ عارضی طور پر بے گھر ہونے والے خاندانوں کو ترجیح دی جاۓگی۔

اگر الاٹ شدہ تعداد سے زیادہ درخواستیں موصول ہوتی ہیں تو قرعہ اندازی کے ذریعے انتخاب کیا جائے گا۔

KPK Solar Scheme 2025

The System will Consist of:

  • 1 Solar Panel
  • 1 Battery
  • 1 Charge Controller
  • 2 Fans
  • 3 LED Bulbs

یہ سسٹم 1 سولر پینل، 1 بیٹری، 1 چارج کنٹرولر، 2 پنکھے اور 3 بلب پر مشتمل ہوگا

سولر پینل اسکیم پرآنلائن ا پلائے کریں۔

Apply Link

اگر آپ دستی رجسٹریشن کرنا چاہتے ہیں تو یہاں سے فارم ڈاؤن لوڈ کریں۔

Information Required to Fill the Application Form